Bhakkar police also arrested the second suspect who tortured journalist Haseeb Gondal
بھکر پولیس نے صحافی حسیب گوندل پر تشدد کرنے والے دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے علاقے میں تجاوزات کی خبریں شائع کرنے پر صحافی پر تشدد کیا تھا۔ پولیس نے تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن لیا۔ علاوہ ازیں گوجرانوالہ میں خاتون سمیت دو صحافیوں پر تشدد کے الزام پر لیڈی انسپکٹر کو معطل کردیا گیا اور تشدد کرنے والے دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Social Plugin
Confirm KUJ Memebr Card Identity